Can AdSense Accept Urdu Blog (اردو بلاگ)


AdSense Now Accept the Urdu Language

اب اردو زبان کو قابل قبول سمجھتی ہیں۔ AdSense



AdSense Accept Urdu Blog (اردو بلاگ)




AdSense Accept Urdu Blog (اردو بلاگ)
AdSense Accept Urdu Blog (اردو بلاگ)







    جیسا کہ بہت سے بلاگرز کوایک ہی قسم کی پریشانی کا سامنا کرنا پڑھ رہا تھا۔ کہ وہ لوگ اپنی ویب سائٹ یا بلوگ میں اگراردومیں کوئی پوسٹ کرے تو کیا ایڈ سینس کی پالیسی اس بات کی اجازت دیتی ہے؟
     جی ہاں بلکل اجازت دیتی ہیں۔

     ایڈ سینس:کی پالیسی

     پالیسی میں صاف بتایا گیا ہے کہ ہم اس بات پر بہت خوش ہے کہ اردو زبان جو کہ 
    پاکستان اورھندوستان سمیت دنیا کہ بیشتر ممالک میں بولی اورسمجھی جاتی ہیں۔
    اوراردو زبان بولنے والوں کی تعداد وسیع تر ہیں۔ جس کی وجہ سے ہم اردو زبان کو اپنی پالیسی کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے شامل کر رہے ہیں۔

    پچھلے کچھ سالوں سے اردو زبان کے مواد میں لوگوں کی دلچسپی بہت بڑھ رہی ہیں۔ اس لیے ایڈسینس اپنے پبلیشرز کو اپنی اردو میں تحریر کیے ہوئےآرٹیکلزسے پیسہ کمانے کا آسان موقع فراہم کر رہی ہیں۔

    اور آن لائن سامعین کے ساتھ رابطہ قائم کرنے کے خواہشمند مشتہرین کواُن سے متعلق اشتہارات پہنچانے میں مدد فراہم کر رہی ہیں۔
    لہذا گوگل ایڈسینس کے ذریعے اپنی ویب سائٹ پر رقم کمانے کے لیے ایڈسینس پروگرام پالیسی دیکھیں۔ اور اس بات کی یقین دہانی کر لیں کہ آپ کی ویب سائٹ پروگرام پالیسی کے معیار پر پورا اُترتی ہے۔

    اپنا اکاؤنٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں۔
    🡇🡇🡇🡇      


    آرٹیکل کیسے لکھا جاتا ہے؟

    دوستوں یہ نیچرل سی بات ہے کہ جب بھی ہم کوئی آرٹیکل لکھنے بیٹھتے ہیں تو بہت سارے سوال ہمارے ذہن میں گھونج رہے ہوتے ہیں۔
     میرے آرٹیکل کا مسودہ کیا ہوگا؟
     میں جس بارے میں لکھ رہا ہوں کیا لوگ انٹرنیٹ پر اُس بارے میں ریسرچ کرتے بھی ہیں؟
     میرا آرٹیکل کتنے الفاظ پر مشتمل ہو تاکہ پڑھنے والا اُکتھا نا جائے؟
     اتنے سارے لوگ آرٹیکل لکھتے ہیں تو میرا آرٹیکل کیسے لوگوں تک پہنچے؟
    ایڈسینس کا اکاؤنٹ میری پوسٹ پر ایڈ کیسےدیکھائے گا؟

    ان سب سوالوں کے جواب سمجھنے کے لیے آپ یہ آرٹیکل پورا پڑھ لیے۔ اُمید ہے کہ کافی حد تک ہم آپ کی رہنمائی کرنے میں کامیاب ہونگے۔


    AdSense Accept Urdu Blog (اردو بلاگ)


        اگر دوستوں آپ کو اپنی ویب سائٹ کے ٹاپیک کاپتہ ہے تو اچھی بات ہے اور 
    اگر نہیں پتہ تو آپ بہت ساری چیزوں کے بارے میں لکھ سکتے ہیں۔ مثلاً مان لیتے ہیں کہ آپ کا عنوان پھلوں کے بارے میں بتانے کے لیے ہیں۔
    جس میں آپ پھلوں کی اقسام یا اُس کی کاشت کاری کے بارے میں بتانا چاہتے ہیں۔   تواُس کے لیے آپ کوگوگل کی مدد درکار ہوگی۔ جس میں آپ کسی بھی پھل کے
    متعلق ریسرچ کر سکتے ہیں کہ موجودہ موسم میں لوگ زیادہ کس پھل کے بارے میں جاننے کے خواہش مند ہے۔
     مان لیتے ہیں کہ آپ سیب کے بارے میں لکھ رہے ہیں تو آپ گوگل میں سیب سے متعلق ریسرچ کرینگے۔
    جیسا کہ نیچے تصویر میں دیکھایا گیا ہے۔ 


    AdSense Accept Urdu Blog (اردو بلاگ)

    اس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ سیدھے ہاتھ پر ہمارے سرچ کیے ہوئے الفاظ سے  ملتے جلتے آٹھ اور الفاظ بھی ہمیں نظرآ رہے ہیں۔ ان الفاظ کواہم الفاظ بولے جاتے 
       ہیں۔ اور یہ تب ہی نظرآئینگے جب آپاپنےسرچ اینجن مطلب کروم میں اس کا ایکسٹینشن انسٹال کرینگے۔


    download keywords everywhere extension
    Keywords Everywhere Extension

    یہ آپ کو آرٹیکل کے ٹاپیک کو منتخب کرنے میں بہت زیادہ مدد دے گا۔ 
     
    اِس کے بعد آپ نے جو سیب کے بارے میں سرچ کیا تھا اُس سے متعلق جو شروع
    کے دو یا تین پوسٹ پر کلک کر کے وہ پڑھیں کہ دوسرے لوگوں نے جو سیب کے
    بارے میں لکھا ہے وہ کیا ہے اور اُس کے لکھنے کا طریقہ کار کیا ہے؟
    پڑھنے کے بعد آپ یہ دیکھ لیں کہ اُس پوسٹ میں جو کچھ لکھا ہوا ہے کیا آپ اُس کو کاپی کر کے اور اُس کے مواد میں ردوبدل کرکے اپنا آرٹیکل بنا سکتے ہیں۔

    ردوبدل سے مُراد جیسا کہ بہت سے الفاظ ہوتے ہیں جن کا مطلب ایک ہوتا ہے لیکن
     لکھنے میں مختلف ہوتے ہیں۔مثلاً پاکستان میں سیب کےبہت بڑے بڑے باغات ہیں۔ اس کو آپ یوں بھی لکھ سکتے ہیں۔پاکستان میں سیب کے نہایت ہی بڑے اور شاندار باغات ہیں۔اس طرح آپ الفاظ کے ساتھ کھیل کر اپنا بہترین آرٹیکل بنا سکتے ہیں۔

    میں آپ کو کسی کا مواد کاپی کر کے اپنا آرٹیکل لکھنے کا ہرگز نہیں کہہ رہا۔ آپ
    ریفرینس کے طور پر کسی کا لکھا ہوا مواد کاپی کر کے اُس سے سیکھ لیں اس سے آپ کو مستقبل میں بہت فائدہ حاصل ہوگا۔
    یہ بات اچھی طرح ذہن نشین کر لیں اگر آپ کسی کا بھی لکھا ہوا مواد یا تصویر اورویڈیو کاپی کرکے اپنی ویب سائٹ پر پوسٹ کرینگے۔ تو ایڈسینس آپ کوکبھی
    اجازت نہیں دے گا۔ اور آپ کا اکاؤنٹ بھی منسوخ ہو سکتا ہیں۔

    پوسٹ لکھنے کا طریقہ کار
    مذید پڑھیں۔۔۔

    10 Free Android Apps That Will Essentially Make You Money While Shopping

    iPhone 11 - iPhone 11 Pro Max - Apple Reviews

    Health Benefits of Donating Blood



    AdSense Accept Urdu Blog (اردو بلاگ)


    آپ اپنی پوسٹ میں کم از کم ہزارالفاظ کا مواد لکھیں اس کےعلاوہ آپ جتنا زیادہ
    لکھ سکھتے ہیں اُس کی کوئی شرط نہیں۔ہزارالفاظ اس لیے کیونکہ اس میں آپ کی ویب سائٹ کومنظوری جلدی ملنے کے امکانات ہیں۔ 
    آپ کا لکھا ہوا آرٹیکل گرائمر کے لحاظ سے اور دیکھنے کے اعتبار سے جتنا اچھا ہوگا آپ اُتنا ہی اچھا پیسہ کما سکھتے ہیں۔
    ایڈسینس آپ کی ویب سائٹ کچھ شرائط پر منظور کرتا ہیں جو کہ یہ ہیں۔


    Adsense Policy
     جب آپ اپنی ویب سائٹ کا ڈومین خرید لیتے ہیں تو کبھی کبھار آپ کی   
    ویب سائٹ کو ایڈسینس کی منظوری کے لیے چھ مہینے بھی لگ سکتے ہیں۔  
    اورآپ کے بغیر تھرڈ پارٹی والی ڈومین والی ویب سائٹ کو منظوری ملتی ہی نہیں ہے۔ لیکن اگر آپ کے پاس ویب سائٹ کا ڈومین ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ 
      پوسٹ کرنا چھوڑ دیں اس طرح آپ کی ڈومین والی ویب سائٹ بھی کبھی منظور نہیں ہوگی۔
    لہذا آپ کو چاہیے کہ آپ ہفتے میں کم از کم ایک یا دو پوسٹ کیا کریں اس طرح سے آپ کی ویب سائٹ جلدی منظور ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

    آپ اس ویب سائٹ سے نہایت ہی کم قیمت میں اپنی مرضی کا ڈومین خرید سکتے ہیں۔
    PKWebHost.net
    PKWebHost.net

    آپ ایک بات اپنی ذہن سے بلکل نکال دیں کہ اتنے سارے لوگ لکھ رہے ہیں میرا
    آرٹیکل کوئی کیوں اور کیسے دیکھے گا۔ یہ سب آپ کے اوپر ہے کہ آپ کتنا اچھا
    لکھ سکتے ہیں، آپ کی مین ہیڈینگز کیا ہے۔ آپ کے منفرد الفاظ آپ کے آرٹیکل کو
    کتنا سپورٹ کر رہے ہیں۔ آپ اپنی پوسٹس سوشل میڈیا کے ذریعے کتنے لوگوں تک پہنچا سکتے ہیں۔


    Tags

    Post a Comment

    0 Comments
    * Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.